برطانیہ کی وزیر اعظم ٹریسا مے اس سال کے آخر میں مجوزہ چین کےسرکاری دورے
کے دوران دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات اور تعاون پر تبادلہ خیال
کریں گی۔محترمہ
مےکے سرکاری ترجمان نے آج اس بات کی اطلاع دی۔ترجمان نے بتایا کہ چین کےاپنے دورے کے دوران محترمہ مے شاید دونوں ممالک
کے درمیان باہمی تجارت کو مضبوط کرنے پر بھی بات چیت کریں گی۔